Log in to Faxo
All your favorite apps in oneInvest in Faxo
Continue with Google
Continue with Facebook
Continue with Apple
Use phone, email, or Bluesky
بمپور اور بالِشْتی روڈ پر دو حملوں کی ذمہداری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے
بلوچ نیشنلسٹ آرمی آٹھ نومبر دوہزار پچیس ہفتہ کے رات تقّریباً 9:45 انٹیلیجنس ونگ کی اطلاعات کی بنیاد پر سرمچاروں نے بالِشْتی—جلگہ روڈ پر ایک پژو پارس گاڑی میں سوار سپاہ قدس سے وابستہ بسیجی اہلکاروں کی گشتی ٹیم پر حملہ کر کے اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کیا۔
اکتیس اکتوبر بروز جمعہ سرمچاروں نے بمپور—دلگان روڈ پر ایک کارروائی میں " سپاہ گجر" کے اہلکار محمد سیاہانی المعروف "جواد" کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا۔ بعدازاں دو نومبر کو ہسپتال میں ہلاک ہوئے ۔ جواد سراوان، ایرانشہر اور مگس میں بلوچ مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا ۔
جواد کے ساتھ کام کرنے والے نیٹ ورک کے تمام کارندے ہمارے سرمچاروں کے نشانے پر ہیں۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہمارے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک دونوں قابضین کے خلاف جاری رہیں گی۔
بیبرگ بلوچ
ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی