Log in to Faxo

All your favorite apps in one

Invest in Faxo

Continue with Google

Continue with Facebook

Continue with Apple

Use phone, email, or Bluesky

By continuing, you agree to our
Terms & Privacy Policy.
 

بمپور اور بالِشْتی روڈ پر دو حملوں کی ذمہ‌داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے


بلوچ نیشنلسٹ آرمی آٹھ نومبر دوہزار پچیس ہفتہ کے رات تقّریباً 9:45 انٹیلیجنس ونگ کی اطلاعات کی بنیاد پر سرمچاروں نے بالِشْتی—جلگہ روڈ پر ایک پژو پارس گاڑی میں سوار سپاہ قدس سے وابستہ بسیجی اہلکاروں کی گشتی ٹیم پر حملہ کر کے اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کیا۔

اکتیس اکتوبر بروز جمعہ سرمچاروں نے بمپور—دلگان روڈ پر ایک کارروائی میں "  سپاہ گجر" کے اہلکار  محمد سیاہانی المعروف "جواد" کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا۔ بعدازاں دو نومبر کو ہسپتال میں ہلاک ہوئے ۔ جواد سراوان، ایرانشہر اور مگس میں بلوچ مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا ۔


جواد کے ساتھ کام کرنے والے نیٹ ورک کے تمام کارندے ہمارے سرمچاروں کے نشانے پر ہیں۔

بلوچ نیشنلسٹ آرمی دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ہمارے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک دونوں قابضین کے خلاف جاری رہیں گی۔

بیبرگ بلوچ
ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی

  Mr JoJo


Apps
About Faxo